• مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔

  •  ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کی باج خواہی

    ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کی باج خواہی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵

    ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی باج خواہی جیسا ہے۔

  • دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو

    دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲

    ایران کی متعدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹیز میں سے ایک کو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں کی گئی ہے۔ خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ سے ہے جہاں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے۔ ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے جس کے بعد جارحیت کا ارادہ رکھنے والا ہر دشمن اپنے آنکڑوں اور اندازوں میں اسکی توانائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک معقول فیصلہ کرنے پر مجبور ہے۔

  • ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل

    ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    ذوالفقار ۹۹ مشقوں کے دوران بری فوج نے شلمچہ نامی ترقی یافتہ میزائیل سے کامیابی کے ساتھ دشمن کے طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

  • امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ

    امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔

  • ایران نے ایک اور  میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو

    ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    ۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔

  • ایف-35 طیارے نہ دینا امریکہ کی بدمعاشی: ترک صدر

    ایف-35 طیارے نہ دینا امریکہ کی بدمعاشی: ترک صدر

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔

  • امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے

    امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷

    روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔