نیوز ذرائع نے میکسیکو میں دو اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے ایک بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔
میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
میکسیکو کی شمال وسطی ریاست گوانا جواٹو میں کرسمس پارٹی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔