-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی رہنماؤں کے خلاف کسانوں کے ملک گیر احتجاج کا اعلان، اب تک دو افراد کی موت
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰ہندوستان میں کسانوں کی تنظیم سنیکت کسان مورچہ، ایس کے ایم، (متحدہ کسان محاذ) نے 21 فروری کو بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف ملک گیر سیاہ پرچم کے ساتھ احتجاج کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی فساد، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی طرف سے پولیس کی بریرت کا انکشاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پولیس کی چھاپے ماری، توڑ پھوڑ اور خواتین کے ساتھ مار پیٹ کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں اور مرکزی حکومت کے ساتھ تیسرے دور کی بات چیت بھی ناکام، آج "ہندوستان بند" رہا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰ہندوستان میں کسانوں اور مرکزی حکومت کے ساتھ تیسرے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ رہی۔ آج کسانوں کی جانب سے "ہندوستان بند" کی کال پر ہندوستان بند رہا۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
ہندوستان: دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتش زدگی،11 افراد ہلاک (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے باعث، 11 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے، ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم نے کیا حمایت کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۴ہندوستان میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے ہیں اور ان کو ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
-
ہندوستان: کسان تحریک، شمبھو بارڈرپر کسانوں نے پتنگ سے ڈرون گرا دیا + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا آج دوسرا دن تھا اور پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آج بھی ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئیں۔