-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی مداخلت سے قطر سے سابق فوجیوں کی رہائی ممکن ہوئی، مودی حکومت اس سلسلے میں ناکام رہی؛ سینیئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ہندوستان: دہلی کی طرف کوچ کرنے والے کسانوں کے کیا مطالبات ہیں؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ہندوستان کے کسانوں نے 13 فروری سے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں حکومت کے خلاف تحریک شروع کی ہے اور آج اس تحریک کا دوسرا دن ہے۔ اس تحریک کو "دہلی چلو" کا نام دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کا "دہلی چلو" مارچ، ڈرون کے ذریعہ کسانوں پر آنسو گیس، حالات کشیدہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲پنجاب اور ہریانہ سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں دہلی کی جانب کوچ کیا ہے جہاں شمبھو بارڈر پر پولیس نے آنسوگیس کا استعمال کرکے انہیں روکنے کی کوشش کی ہے۔
-
ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸حکومت ہندوستان نے بی جے پی کے سینیئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو "بھارت رتن" دینے کا اعلان کیا ہے لیکن حکومت کا یہ فیصلہ مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔
-
دستکاری سے وابستہ ایرانی خواتین کا دورۂ ہندوستان
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا بہار میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔
-
آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲ہندوستان میں آج 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، دہلی میں مرکزی تقریب میں فرانس کے صدر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔