-
ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
-
ہندوستانی عوام کو لگا بڑا جھٹکا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کمپنیوں نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی سرگرمیاں ٹھپ پڑگئیں
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱افغانستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہےکہ خراب صورتحال کی بنا پر اس ملک میں اپنی تمام سرگرمیوں کو روک رہا ہے۔
-
بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ڈینگی میں تیزی سے اضافہ، الرٹ جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ڈینگی کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی حالت سب سے زیادہ خراب ہے جہاں 20 ستمبر تک 38 ہزار سے زیادہ لوگوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں صدر ایران کی تقریر پر ہندوستان میں ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔