-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴ڈاکٹر محمد فتح علی نے ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی حیثیت سے با ضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
-
دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴رام لیلا میدان میں ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ میگا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں -
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵دہلی میں آلودگی کے انتہائی خراب ہوجانے کے بعد گریپ فور نافذ کردیا گیا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔
-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے مبینہ طور پر ملک کے خلاف سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے-
-
ہندوستان اور افغانستان کے مضبوط ہوتے رشتے، طالبان حکومت کے وزیر تجارت کا پانچ روزہ نئی دہلی دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر تجارت نے نئی دہلی میں جاری بین الاقوامی تجارتی میلے کا معائنہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔