-
یوکرین میں نیٹو کی مداخلت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر دفاع کا انتباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵سوئیڈن کے وزیر دفاع نے انتباہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کی افواج نے جنگ یوکرین میں مداخلت کی تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
ممالک پر یکطرفہ پابندیوں کا سلسلہ فوراً ختم کیا جائے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران نمائندہ خاتون نے ناوابستہ تحریک کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے ممالک پر عائد یک طرفہ پابندیوں کو فوری ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک نے مغربی ملکوں کے یکجابنہ اقدامات کی مذمت کی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳ناوابستہ تحریک نے اپنے اجلاس کے اختتامی بیان میں اپنے بعض رکن ملکوں کے خلاف مغربی ملکوں کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ جولان سے پیچھے ہٹے، غیر جانبدار تحریک کا مطالبہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے جولان کے علاقے کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس علاقے سے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: ناوابستہ تحریک
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کےعلاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کیا جائے: اشرف غنی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں ناوابستہ تحریک کے تشکیل پانے والے اجلاس سے اپنے خطاب میں افغانستان میں طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔
-
ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے سربراہوں کے ورچوئل اجلاس کا آغاز
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کا ورچوئل اجلاس پیر کے روز شروع ہو گیا۔
-
کورونا نے امریکہ کی حقیقت عیاں کردی: جواد ظریف
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی کی آڑ میں ایرانی قوم کی صحت کو نشانہ بنانے سے متعلق ایران مخالف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کورونا وائرس نے دنیا پر عیاں کر دیا ہے۔