SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ہندوستان: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیراعلیٰ بن گئے، دو نائب وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف لیا

    ہندوستان: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیراعلیٰ بن گئے، دو نائب وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف لیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج بھجن لال شرما نے وزیراعلیٰ اور دیا کماری اور پریم چند بیروا نے نائب وزرائے اعلیٰ کے طور پرعہدے اور رازداری کا حلف لے لیا۔

  • ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی

    ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰

    ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں سے آج چار ریاستوں میں ووٹنگ کی گنتی ہوئی جس میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو اور تلنگانہ میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ ختم، بالترتیب 71٪ اور 68٪ سے زیادہ ووٹنگ

    ہندوستان: مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ ختم، بالترتیب 71٪ اور 68٪ سے زیادہ ووٹنگ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵

    ہندوستان کی دو ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ شام 5 بجے تک مدھیہ پردیش میں 71 اعشاریہ 16 فی صد اور چھتیس گڑھ میں 68 اعشاریہ 15 فی صد ووٹنگ ہوئی۔

  • مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل

    مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں دردناک حادثہ، 36 افراد ہلاک

    ہندوستان: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں دردناک حادثہ، 36 افراد ہلاک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہونے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فلسطین کے حالات پر ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کا تبادلہ خیال

    فلسطین کے حالات پر ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کا تبادلہ خیال

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونی بات چیت میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان واقعات کے کسی بھی تجزیے کو اس کی اصل وجہ پر توجہ دیئے بغیر غیر منصفانہ اور غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔

  • وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند  

    وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند  

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔  

  • ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔

  • ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

    ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔

  • ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں کانگریس کی قیادت میں 10 ہم خیال جماعتوں نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت 5 ماہ بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان
    یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان
    ۶۰ minutes ago
  • ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
  • غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ، سردی، بھوک اور پیاس سے اموات میں اضافہ
  • آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS