-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم زوروں پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے مطابق روزانہ دسیوں لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
مرنا قبول لیکن بی جے پی سے خفیہ سمجھوتہ نا منظور: پرینکا گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲کانگریس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ سمجھوتے کے الزامات کو پرینکا گاندھی نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
چپل پہننے والا ہوائی جہاز تک کیا پہنچتا، عام آدمی بھی سڑک پر آگیا، کانگریس رہنما کی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز حمل کرنے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔
-
چین کی دراندازی پر اویسی کے بعد بی جی پی کے مشہور ایم پی نے وزیر اعظم مودی کو آئینہ دکھایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲چین کی دراندازی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریدنر مودی کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں خود بی جے پی کے ایم پی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
-
چین کی مسلسل در اندازی پر اویسی کا طنز، نریندرا مودی چین سے اتنا ڈرے ہوئے ہیں کہ چائے میں چینی نہیں ملاتے
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷ہندوستان میں مرکزی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید اور نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔