-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
مودی حکومت پر دہلی ہائیکورٹ کی شدید برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳ہندوستان میں کورونا کے شدید طوفان کے دوران آکسیجن اور دیگر طبی سہولیات کے فقدان کے معاملے پر دہلی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔
-
کورونا سوسال کا سب سے بڑا بحران ہے، ہندوستانی وزیراعظم
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے پھیلاؤ کو سوسال کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
-
کورونا سے نہیں بلکہ آگ لگنے سے کورونا مریضوں کی موت
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں آج جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کی 2 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
پاکستان اورہندوستان کے سیاسی و تجارتی تعلقات کی بحالی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔