-
ہندوستانی وزیر اعظم کو پاکستان کے حدود میں پرواز کرنے کی اجازت مل گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴پاکستان نے تین برس کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے حامل طیارے کو اپنے فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا مرکزی ایشیا کے ملکوں کو چابہار بندرگاہ سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی ایشیا کے ملکوں کو چابہار بندرگاہ کے راستے تجارت بڑھانے کا مشورہ دیا۔
-
مودی حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید کرنے والوں میں ایک اور نام کا اضافہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہندوستانی فلمی دنیا کے گلوکار و موسیقار وشال ددلانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مودی حکومت کو سب سے زیادہ قوم مخالف حکومت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کانگریس پارٹی پر سخت تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، کسان کرنال میں بھی دہلی جیسی تحریک کی تیاری میں، انتظامیہ میں کھلبلی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
-
روسی سیکورٹی چیف کا دورہ ہندوستان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور روس کے سیکورٹی چیف نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا سیلاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں۔
-
ہندوستانی میڈیا کے رویہ پر سپریم کورٹ کا پیمانہ بھی لبریز، ذرائع ابلاغ کو آڑے ہاتھوں لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی بنادی ہے۔