ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے انسانی برتاؤ میں تبدیلی اور ان کا فطرت سے مربوط ہونا ضروری ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔
ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
یورپین پارلیمنٹ نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان کے وزیر ریلوے نے متحدہ عرب امارات و بحرین کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید کی ہے
فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
پاکستان کے نامور صحافی حامد میر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے ، ہم اپنے قارئین محترم کے لئے اس مقالے سے کچھ منتخب اقتباسات پیش کر رہے ہیں۔۔