پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کےکئی ممالک نے پاک و ہند سے اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
ہندوستان اور بھوٹان کےمابین مذاکرات کےدوران 10 معاہدوں پردستخط ہوئے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو اہم حکومت کا کارنامہ قرار دیا ہے۔
ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
ہندوستان کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی کی دہشت گردی پر عالمی کانفرنس بلانےکی تجویز کی دنیا کے بہت سے ممالک نے زور دار حمایت کی ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نےخلیج فارس میں ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔