خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
سحر نیوز رپورٹ
امریکا میں ایک نسل پرست مسلح حملہ آور نے دو مسلمانوں کو قتل کر دیا۔
دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کے صاحبزادے نے مسلمانوں پر آئے روز کی پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
لندن میں سیکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
ہندوستان کی وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوئیڈا میں بعض افریقی شہریوں پر ہونے والا حملہ نسل پرستانہ نہیں تھا۔
ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ڈانلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔