-
حکومت چھوڑ سکتا ہوں این آر او نہيں دے سکتا: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ صرف وزیر اعظم سے این آر او کے خواہاں ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
عمران خان کی پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کورونا سے مر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم جلسے کررہی ہے۔
-
ماں کو دفنا دیا گیا، پر نواز شریف واپس نہ آئے!
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی والدہ کو ان کے آبائی علاقے جاتی امرا میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہو رہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کی تعمیل سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کے دائمی وارنٹ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم میان نواز شریف کی گرفتاری کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے ہیں
-
عمران خان کا حزب اختلاف پر فوج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فوج کو بغاوت کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کے بیان سے اعلان لاتعلقی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ