پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے نیب کو مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ڈیل کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کے لئے ریلیف دلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔
پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی اس ملک میں اب بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔
پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت کو جو یقین دہانی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور وہ منگل کو لندن روانہ ہوجائیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔
پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے دیا جائے۔