SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نواز شریف

  • نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)

    نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔

  • میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟

    میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔

  • میاں نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے: رانا ثناء اللہ

    میاں نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے: رانا ثناء اللہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہيں اور وہ مینار پاکستان پر خطاب کریں گے۔

  • اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان

    اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

  • 2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

    2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔ 

  • پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان

    پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔

  • شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید

    شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی

    کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۱ hour ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS