پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔
پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے پانچ روزہ قیام کے بعد آج وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ نون کے قائد سے ملنے کے لئے وہاں پہنچے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
پاکستان کی حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہے۔
پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم نون کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔