-
انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں عیسائی ملکوں کے سربراہوں اورعوام کو نئے سال 2024 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اقوام متحدہ: 2023 کا سال تشدد اور رنج و الم کا سال تھا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دو ہزار تیئیس کو تشدد اور رنج و الم کا سال قرار دیا ہے
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
کربلا میں نام حسین (ع) سے شروع ہوا نیا سال (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نئے سال کے آغاز کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں موجود ہزاروں زائرین فرزند رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی چوکھٹ پر پہنچے اور وہاں پر لبیک یا حسین کا نعرہ بلند کر کے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
-
دنیا بھر میں 2023 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
دنیا بھرمیں نئے سال کا جشن، پاکستان میں 22 زخمی، ہندوستان میں زلزلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔
-
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج رو بہ غروب ہوا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج آج غروب ہو رہا ہے اور پھر کل ایک نئے سال 2023 کے آغاز کے ساتھ افق پر نمودار ہوگا۔
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔