-
امریکہ میں فائرنگ ، چار ہلاک چھے زخمی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰امریکہ کی نیویارک ، فلوریڈا اور مری لینڈ ریاستوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک اور کم سے کم چھے زخمی ہوگئے-
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
-
چھے جنوری کو نیویارک میں کیا ہونے والا ہے؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
-
امریکی ریاست نیویارک میں مظاہرین پر کار چڑھا دی گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰نیویارک میں ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
چڑیا گھروں میں کورونا کا رقص
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱نیویارک کے بعد اب بارسلونا کے چڑیا گھر میں کورونا نے ڈيرے ڈال دئے ہیں۔