-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔
-
روس کی فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش لاحق ہے۔
-
ٹرمپ کی حرکتوں سے وائٹ ہاؤس اور امریکی خفیہ ادارے سخت تشویش میں مبتلا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے خفیہ دستاویزات اپنی رہائش گاہ میں منتقل کئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس کو ملک کی خفیہ ایجنسییوں کا طریقۂ کار فاش ہونے کے سلسلے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر صدر اور ان کی اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سیاہ فام ملازمین کی نقل مکانی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران وائٹ ہاؤس کے بیشتر سیاہ فام ملازمین نے مستعفی ہونے یا ملازمت سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس میں آئیں نئی ترجمان، کیوں ہیں سرخیوں میں؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
-
یوکرین میں نسل کشی کے بارے میں جوبائیڈن کا بیان ان کا ذاتی ہے، وائٹ ہاؤس
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، وائٹ ہاؤس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء پر افسوس نہیں: بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔