-
دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا : وزیر خارجہ ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا-
-
فوجی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے سے دستبردار نہیں ہوں گے: شمالی کوریا
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے آج اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ خلا میں بھی امریکہ کے دوہرے معیارات کارگر ثابت نہیں ہوں گے اور واشنگٹن پیونگ یانگ کے خلاف مخاصمانہ منصوبوں میں شدت لا رہا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز، واشنگٹن سے اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہونے کا مطالبہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷وائٹ ہاؤس کے ملازمین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہو جائے۔
-
حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
-
واشنگٹن اپنا قبلہ درست کرے، امریکی عوام
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امریکہ کے بہت سے لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں اپنے ملک کی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔