-
تکفیریت کے خاتمے کے لئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پاراچنار پاکستان کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے، جسے دہشتگردی کا سامنا ہے، پاراچنار کمزور ہوگا تو پاکستان میں داعش کے داخلے کو نہیں روکا جا سکے گا۔
-
عالمی یوم القدس بیت المقدس کے غاصبوں کے مقابلے میں اتحاد کا دن
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸فلسطینی گروہوں نے عالمی یوم القدس کو مقبوضہ بیت المقدس کو لاحق خطرات اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے ذریعے عالم اسلام اور دنیائے عرب کی تقویت کے لئے ایک بہترین موقع قرار دیا ہے۔
-
استعماری طاقتوں کی نئی سازش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷استعماری طاقتیں اپنے مذموم مقاصد کے لئے خطے کو جنگ کا ایندھن اور آماجگاہ بنانا چاہتی ہیں۔
-
ملک کی مقتدر قوتیں، علماء اور مشائخ کو ایک پلیٹ فارم پر نہیں دیکھنا چاہتیں: لیاقت بلوچ
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲پاکستان کے علماء و مشایخ نے اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پرتاکید کی ہے ۔
-
پراکسی وار کا مقصد عالم اسلام کے اتحاد کو نشانہ بنانا ہے، ڈاکٹر روحانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ کرنے کے دینے کے بارے میں اسلام آباد کے حکام نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
انتہا پسندی اور دہشتگردی، مسلم امہ کی وحدت کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے كہا كہ امت مسلمہ كی يكجہتی اوراتحاد كے تحفظ كے ليے انتہا پسندانہ اقدامات كو دور كرنا چاہيے
-
قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیر عنوان کانفرنس
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ایران کے مقدس شہر قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس جمعرات کو منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ اور اتحاد کا باعث
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
-
تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد، عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے-
-
قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-