• اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶

    بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔

  • تہران میں منعقدہ وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۶

    تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں استقامت کے ذریعے بحرانوں کے مقابلے پر تاکید کی گئی ہے-

  • علمائے اسلام سے سید عمار حکیم کی درخواست

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام ایک نئے دور سے گذر رہا ہے اور علمائے اسلام کو مسلمانوں کے اختلافات حل کرنے کے لئے مزید کوشش کرنا چاہئے-

  • وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے بحرانوں کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲

    عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگی -

  • وحدت اسلامی کانفرنس سے صدر مملکت کا خطاب

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، دین اور پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کی پیروی پر تاکید کی ہے-

  • نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲

    عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید کی ہے-