پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔
عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔
امریکہ اور یورپی ممالک کو الزام تراشی کی فرسودہ پالیسی ترک کرنی ہوگی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مغربی ممالک کے حالیہ الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے یمن کے لئے اسلحے بھیجے جانے کے بے بنیاد دعووں کو جھوٹ اور یمنی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ پابندیاں، ایک ناکام تجربہ ہے۔