-
ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷برطانیہ میں کئی ایرانی شہریوں کی گرفتاری اور ان شہریوں پر ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی یورپ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل علی رضا یوسفی نے لندن کے ان اقدامات اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے
-
شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف زور زبرستی اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتیں۔
-
یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔
-
دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔