ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کو جمہوری اقدار اور ثقافت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ وہ جے پی سی کی تشکیل کے اپنے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔
فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔