اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشن دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے۔
پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے ایک بار پھر تیز کردیئے ہیں۔
عراق کی شیعہ کوارڈی نیٹر کمیٹی یا الاطار التنسیقی نے کہا ہے کہ صلاح و مشورہ جاری رہنا چاہئے اور صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کے مجوزہ اجلاس کا کورم پورا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔