عراق کے وزیراعظم نے ملک کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پرعمل کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ان کے ملک پر دباؤ نہیں ڈال سکتی۔
عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔
اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے مقتدر سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں ایک مضبوط اور کار آمد حکومت قائم کرنے کی کوشش کریں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعوی کیا ہے حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے اور عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ جانے والا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا۔
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ روس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔