-
کیا تاشقند میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
قاسم العجری عراقی وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبردار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ادیان کے احترام کی سرزمین کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخی خصوصیت کا تحفظ ضروری ہے۔