-
برکس کے ذریعے مغرب کی اجارہ داری ختم کرنے کا عزم، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں حاکم مغربی نظام کے مقابلے میں برکس متبادل پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آرہا ہے۔
-
دشمن جانتا ہے کہ اگر ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے تو ایران کیسا جواب دے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے غاصبوں کی ایران پر حملے کی دھمکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جانتے ہيں کہ اگر ایٹمی تنصیبات پر حملہ کریں گے تو انہیں کیسا جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیل کو ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں تمام اہداف معین ہو چکے ہیں اور ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کسی بھی قسم کے حملے اور یا ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترکیہ کے دورے کے موقع پر حماس کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایک بات سب کو معلوم ہونی چاہیے اور وہ یہ ہے کہ شہید سنوار کی شہادت اور دیگر بہت سی شہادتوں کے بعد بھی حماس زندہ ہے، اپنی جگہ باقی اور فلسطین کی ایسی حقیقت ہے جس کو نہ کوئی ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی نظرانداز کرسکتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱ایرانی وزیر خارجہ نے مصری ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں صیہونی جارحیت اور علاقے کے ملکوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں بحران و بدامنی کی وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے جس کی جارحیت کو بین الاقوامی ادارے بھی کنٹرول نہیں کر سکے ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کے علاقے میں یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا ہے۔