-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اوآئی سی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱ایران کے صدر اور سعودی عرب نیز بعض دیگر ممالک کے سربراہوں کی درخواست پر اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس ریاض میں ہوگا۔
-
غزہ میں جنگ بند کرانے کے لئے ہندوستان ایران کے ساتھ ہے: ہندوستانی وزیر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں علاقے کی صورت حال اور مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔
-
عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔
-
غزہ کے نہتے عوام بالخصوص عورتوں اور بچوں کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ سےٹیلی فون پر غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔
-
صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے-