-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
-
ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
-
جنین پراسرائیل کے حملے کے خلاف عالمی برادری اوراقوام متحدہ فوری اور موثر اقدام کرے : ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ایران کے وزير خارجہ نے ریاض مالکی کی قیادت میں فلسطینی وفد سے ملاقات میں جنین میں پناہ گزيں کیمپ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے ۔
-
تہران اور نئی دہلی کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نا وابستہ تحریک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر وکرم مسری سے ملاقات کی۔
-
ایران کی تجویز پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲او آئی سی نے ایران کی تجویز پر ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہیں: روس
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
-
امارات کی حکومت کے سربراہ سے امیر عبداللہیان کی ملاقات +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے اور انھیں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔