-
وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
-
ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی پانچ سال بعد بیلجئیم سے تہران واپس پہنچ گئے
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی جو بیلجیئم میں قید تھے پانچ سال بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں
-
کیمیاوی ہتھیار بیچنے والے جرمنی کی جرات کہ ایران کے بارے میں بات کرے: وزارت خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔
-
اسلام آباد طالبان انتظامیہ سے مشروط تعاون کرے گا، حنا ربانی کھر
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲پاکستان کی وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کوتحریک طالبان پاکستان کے ساتھ طالبان انتظامیہ کی سہولت کاری کے خاتمے سے مشروط کیا ہے ۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر سعودی عرب کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ یوکرین کو فوجی سازو سامان دے کر کن مقاصد کے درپے ہے؟
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔