-
امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔
-
اسلام آباد میں چین پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلام آباد میں پاکستان افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد سیاسی و تجارتی تعلقات اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں شراکت داری بیان کیا گیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
پاکستان، چین اور افغان طالبان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔
-
اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان اور چین نے اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
دولت مند ملکوں پر پاکستانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد ایک بار پھر دنیا کے امیر اور صنعتی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور ملک منتقل کیا جائے: روس کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کو امریکہ کے شہر نیویارک سے باہر کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز کو ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے کہ جس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱عراق کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت سے تعلقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنج گئے ہیں ۔