-
روسی وزیر خارجہ کا دورہ اردن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اردن کے دورہ پر آج روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلی اردنی حکام سے علاقائی، بین الاقوامی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایران اور روس 40 بلین ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں:ایرانی نائب وزیر خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸روس کے ساتھ 6.5 بلین ڈالر کی مفاہمت کی یاداشت کو معاہدہ کی شکل دے دی گئی ہے جب کہ باقی 40 بلین ڈالر کے ام او یوز اگلے ماہ مکمل ہو جائیں گے۔ ایرانی اقتصادی سفارتکاری کے نائب وزیر
-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
تہران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایران و شام کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ موضوعات اور علاقائی و عالمی سطح پر باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ کہا ہےکہ امریکا دباؤ ڈال کر جلد سے جلد ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے لیکن ایران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا اور ہم اپنی ریڈلائن ہرگز عبور نہیں کریں گے۔
-
امریکہ کا رویہ اور طرز عمل منافقانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ رائے عامہ کو درست معلومات کی ضرورت ہے کیونکہ امریکن پیغام کچھ بھجواتے ہیں اور میڈیا کے سامنے کچھ اور کہتے ہیں، امریکہ کا طرزعمل منافقانہ ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کا تازہ بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے سے متعلق پیغامات کا تبادلہ اور بات چیت صحیح راستے پر جاری ہے اور ہم آئی اے ای اے اور ایران کےایٹمی توانائی کے ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور پائیدار تعاون کے خواہاں ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔