-
وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی ہے۔
-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: وقف قانون، ادھو ٹھاکرے کا حکومت پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴شیوسینا یوبی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقف بورڈ اور زبان سے متعلق مسائل پر ملک میں تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
وقف ترمیمی بل شہریوں کے حقوق پر حملہ؛ کانگریس
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶کانگریس پارٹی نے وقف ترمیمی بل کو شہریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسے اصلاحات کی آڑ میں انتقامی کارروائی قرار دی
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔
-
وقف قانون کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲ہندوستان میں مسلمانوں کے اوقاف کی املاک کے بارے میں حکومتی قانون کے خلاف ستر سے زائد شکایتوں پر ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت ہورہی ہے سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
-
وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ہندوستان کے زيرکنٹرول کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔