-
روس نے برطانیہ کو متنبہ کردیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹روسی صدر ولادیمیرپوتین نے یوکرین کے لئے غیر افزودہ یورینیم کے حامل اسلحے سے لیس ٹینک یوکرین کو ارسال کرنے کے برطانیہ کے منصوبے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ماسکو اس کا مناسب جواب دے گا
-
روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بشار اسد روس پہنچ گئے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
-
روسی صدر کے بیان پر عالمی ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔