-
وینیز ویلا کی حمایت میں انسانی حقوق کونسل کا بیان
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷دنیا کے ستاون ملکوں نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں وینیزویلا کے حق میں اور بیرونی مداخلت کے خلاف ووٹ دیئے ہیں۔
-
وینیزویلا میں صدر کے حامیوں کی ریلی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱وینیزویلا میں صدر کے ہزاروں حامیوں نے کاراکاس میں حکومت کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
وینزویلا میں پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے کی اس کے صدر کی جانب سے مذمت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳وینیزویلا کے صدر نیکولس میدورو نے ملکی پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
وینزوئیلا میں سپریم کورٹ پر حملہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱حکومت وینزویلا نے سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی صدر پر وینزوئیلا کے صدر کی تنقید
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸وینزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک کے داخلی امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزوئیلا کے خلاف سازشوں میں امریکی صدر کا ہاتھ ہے۔
-
امریکہ، ونزوئیلا کو دوسرا شام نہ بنائے
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
-
ونزوئیلا کے خلاف امریکی پابندیوں پر اس ملک کا ردعمل
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ونزوئیلا کے صدر نے امریکی صدر کی جانب سے کاراکاس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ونزوئیلا کی فوج کا اپنے صدر کی حمایت کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹ونزوئیلاکی فوج نے مخالفین کے مقابلے میں اپنے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
وینزوئیلا کے داخلی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہیں، ایران
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا میں ہر طرح کی غیرملکی مداخلت کا مخالف ہے۔
-
لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴ایران کے صدر نے ناوابستہ تحریک کے موثر کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔