عراقی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسّی ہزار غیر ملکیوں کو عراق کا ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف مسائل منجملہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ ایک سو چالیس ہندوستانی شہریوں کو لے کر کابل سے ریاست گجرات کے شہر جام نگر پہنچ گیا ہے۔
برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔
یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
سلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
خطرے کے پیش نظر ترکی میں سبھی امریکی قونصلیٹ میں ویزا خدمات عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔