پاکستان کی ایک عدالت نے امریکی بلاگر سینتھیا رچی کو فوری طورپر ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔
حکومت پاکستان نے مختلف سیاستدانوں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو پندرہ دن کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے۔
امریکہ کی سترہ ریاستوں نے بعض غیر ملکی طلبا کے لئے ویزا جاری نہ کرنے پر ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔
وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا امریکی اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی اسٹریٹیجیک غلطی ہے اور مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کے خاتمے پر منتج ہوگا -
امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانوں نے پاکستانی شہریوں کے سفر کو آسان بنانے کے لئے الیکٹرانیک ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بحرین میں موجود پاکستانیوں کو بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکہ نے پاکستان کو ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن پر ویزا پابندیاں عائد ہیں۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے آسان ویزہ پالیسی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس سے ایران سمیت اڑتالیس ممالک کے شہری فائدہ اٹھا سکیں گے۔