-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹امریکا کی وزارت خزانہ نے وینیزوئیلا کے عوام کے لیے ایندھن ارسال کرنے کی ایران کی کامیاب مہم کے انتقام کے طور پر اس ملک کے متعدد بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایران کا آخری تیل ٹینکر بھی وینیزوئیلا پہنچ گيا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰ایران کی جانب سے وینیزوئيلا کی مدد کے لیے روانہ کیے گئے پانچ تیل ٹینکروں میں سے آخری جہاز بھی اس ملک کے ساحل پر پہنچ گيا ہے۔
-
ونزوئلا نے کوئی کسر نہ چھوڑی ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال میں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ونیزوئلا سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اس ملک کی فضائیہ کے متعدد جنگی طیاروں کو ایرانی آئل ٹینکر فارچون کو اسکورٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کی حمایت کی قدردانی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کا دوسرا آئل ٹینکر بھی ونیزوئلا پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کا تیل بردار بحری جہاز فارسٹ ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ بروز اتوار میرین ٹریفک مرکز کے مطابق ایران کا پہلا تیل بردار بحری جہاز فارچون، ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہوا اور ونیزوئلا کی بحریہ اور فضائیہ نے اسے اپنے حفاظتی حصار میں لے کر ساحل تک اسے ایسکورٹ کیا۔
-
ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔
-
ایران نے ونیزوئلا کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکارہ بنا دیا: کیوبا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کیوبا کے صدر نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کی وینیزویلا آمد کو امریکہ کی جانب سے جاری ظالمانہ اور مجرمانہ محاصرے کی شکست قرار دیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف امریکی دھمکی ناقابل برداشت ہے: وینیزوئلا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵اقوام متحدہ میں وینزوئلا کے نمائندے نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایرانی بحری آئل ٹینکروں کے خلاف امریکی فوجی دھمکی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔