یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
وینیزوئیلا کی حکومت کا تختہ الٹنے کے ملزم امریکی ایجنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صدر مادورو کو اغوا کرکے امریکا لے جانا چاہتا تھا۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے چینی حکام کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار قرار دیے جانے پر اعتراض کیا ہے۔
وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔
وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
وینزوئیلا کے عوام نے ایک بار پھر اپنی سوجھ بوجھ اور ہوشیاری کو ثابت کرتے ہوئے امریکا کی سازش کو ناکام بنا دیا۔
وینیزویلا کے وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ صلاح و مشورے کو ضروری قرار دیا ہے۔
ایران کے تیل پر پابندی، امریکا کی ناکامی، وینزوئیلا کے حالات اور امریکی سازشوں کے خلاف ایران – روس تعاون ... تیل کے اس کھیل کو سمجھیں....