-
امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔
-
امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
امریکی ایوی ایشن اتھارٹی نے وینزویلا کی فضائی حدود کو خطرناک قرار دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹امریکہ کی ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنی تمام فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ وینز ویلا کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی وجہ سے اس ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے خطرناک ہو گئی ہیں۔
-
نکولس مادورو تیسری بار بنے وینیزوئلا کے صدر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴وینیزوئلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ نکولس مادورو 51 اعشاریہ 2 فیصد ووٹ حاصل کرکے ، تیسری بار صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
امریکا نے دنیا میں بغاوتوں کا اعتراف کر لیا!
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر کی جانب سے دوسرے ممالک میں بغاوت کرائے جانے کے اعتراف کی وینیزویلا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کی ایرانی خواتین سے ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴اس ملاقات کے دوران جو نائب ایرانی صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی کی شرکت سے سعد آباد کمپلیکس میں ہوئی ایرانی خواتین کے علاوہ وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ متعدد خواتین نے بھی خطاب کیا۔
-
وینزویلا کے صدر کا بیان، ایران نے ہماری بڑی مدد کی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور وینزویلا دنیا میں ایک غیر نوآبادیاتی نظام کے ظہور کے پیش رو ہیں۔
-
برطانیہ نے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے وینیزوئیلا کے انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں کی پیروی میں وینیزوئیلا کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔
-
وینیزوئیلا کی نائب صدر سے ظریف کی ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمعرات کے روز کاراکاس میں وینیزوئیلا کی نائب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔