-
وینیزویلا نے اوپیک کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔