-
کشتی اور ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ورلڈ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پہلی ایرانی خاتون نے شرکت کی جبکہ کشتی کے مقابلے میں ایرانی پہلوان نے کامیابی حاصل کی۔
-
ایرانی معذور ویٹ لفٹر کے لئے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایرانی ویٹ لفٹر روح اللہ رستمی نے قزاقستان میں منعقدہ عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 80 کلوگرام کے کیٹیگری میں طلائی تمغہ حاصل کیا.
-
ایران کی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم مسلسل چوتھی بار عالمی چمپیئن بن گئی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ایران کی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم نے مسلسل چوتھی بار عالمی چمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر کے لیے سونے کا تمغہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴چین میں ویٹ لفٹنگ کے جاری ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر رضابیرالوند نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں ایران کیلئے تمغے
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴ایرانی ویٹ لفٹر نے 2 کانسے کے تمغے جیت لیے۔
-
ایشین گیمز میں ایرانی رنر کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی جانب سے میڈل جیتنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایشین گیمز: ویٹ لیفٹنگ میں ایران کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایران کے ویٹ لیفٹر سہراب مرادی نے چورانوے کلوگرام کے وزن کے مقابلے میں ایک مرحلے میں وزن اٹھانے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران ویٹ لفٹنگ کا عالمی چمپئن
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵ایران نے عالمی ویٹ لفٹنگ چیپئن شپ ایک بار پھر جیت لی ہے
-
قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی قدر دانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی مقابلوں میں شریک قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی شاندار کامیابی پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کے اڈلٹ ویٹ لفٹرز عالمی چمپیئن
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اڈلٹ ویٹ لفٹنگ ٹیم امریکہ میں منعقدہ ورلڈ اڈلٹ چیمپیئن شپ مقابلوں میں 509 پوانٹس کے ساتھ پہلی بار دنیا میں چیمپیئن بن گئی۔