برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حامی تنظیموں نے فلسطین کے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسانوں کی ریل روکو تحریک آج تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی بنا پر متعدد ٹرینوں کو کینسل کرنا پڑا ہے۔
پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور 14 کنٹینر پر مشتمل ٹرین، چین کے ہوبائی صوبے سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے۔
لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثہ کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
ٹرین حادثے میں تقریبا 300 مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1100 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے 56 کی حالت تشویشناک ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔