مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں ۱۶ کی موت ہوگئی جبکہ قریب ۱۰۰ افراد زخمی ہو گئے۔
مصر، ٹرین حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور 100 سے زائذ زخمی ہوگئے۔
تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
مصر کے شہر سوہاج میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم میں کم سے کم بتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک نئے سال کے آغاز میں پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔
ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔