-
پاکستان، ٹرینوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
مصر میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اتری۔ ویڈیوز
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں ۱۶ کی موت ہوگئی جبکہ قریب ۱۰۰ افراد زخمی ہو گئے۔
-
مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲مصر، ٹرین حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور 100 سے زائذ زخمی ہوگئے۔
-
تائیوان میں ٹرین کوحادثہ 111 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، 32 ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷مصر کے شہر سوہاج میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم میں کم سے کم بتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پرہڑتال
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی ریل روکو مہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
-
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان آئی ٹی آئی ٹریک کی بجالی کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک نئے سال کے آغاز میں پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔