-
ہندوستان: کانگریس نے امریکی صدر کے دعووں پر مودی کی خاموشی کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنایا، کہا "ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں۔"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمارے وزیر اعظم ٹیرف کے بارے میں سننا نہیں چاہتے، ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں اس لئے وزیر اعظم اس پر خاموش ہیں۔"
-
امریکی صدر ٹرمپ کو چین کی اب تک کی سب بڑی دھکی!
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳چین نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کیے گئے تازہ ٹیرف کومنافقانہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ سے نہیں ڈرتا۔
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ العمل
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان پر پچاس فیصد امریکی ٹیرف آج سے نافذ ہوگیا.
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف کے اعلان پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں اور مقامی صنعتوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف پالیسی کے تحت اقدامات کا سلسلہ تیز ہو تا جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷پاکستان نے امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی، سرکاری ذرائع نے اس پیشکش کی تصدیق کی ہے۔